اکشے کمار کو استاد مانتا ہوں: جان ابراہم


\"akshay\" بالی ووڈ کے اداکار جان ابراہم کہتے ہیں کہ اکشے کمار ان کے استاد ہیں جنہوں نے ہمیشہ ان کی مدد کی۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جان ابراہم نے اپنے ساتھ اکشے کمار کی تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے کمنٹ کیا کہ اکشے کمار ان کے استاد ہیں جنہوں نے بالی ووڈ میں ان کی مدد کی۔
جان ابراہم کی ٹوئٹ پر بالی ووڈ کے کھلاڑی کہاں خاموش رہتے ، انہوں نے بھی جواب میں جان ابراہم کو اپنا بھائی کہتے ہوئے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ جان ابراہم اور اکشے کمار نے جن فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے وہ تمام کی تمام کامیاب رہی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments