کرشمہ کی وجہ سے سارا خاندان پریشان ہے: کرینہ


\"karishmaبالی وڈ کی کئی لازوال فلموں کی ہیروئن کرشمہ کپور جو ان دنوں اپنی ازدواجی زندگی کی جنگ لڑرہی ہیں۔
ان کی بہن اداکارہ کرینہ کپور بھی اس معاملے پر بہت پریشان ہیں اور بہت کم میڈیا سے کوئی بات شیئر کرتی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں انھوں نے بڑے محتاط انداز میں تسلیم کیا کہ ان کی بہن کرشمہ کپور مشکل وقت سے گزر رہی ہیں ان کی وجہ سے ساری فیملی ڈسٹرب ہے۔کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ معاملہ عدالت میں ہے انھیں قوی امید ہے کرشمہ کو عدالت سے ضرور انصاف ملے گا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments