کنگنا اور ہریتک میں اختلافات شدت اختیار کر گئے


\"haritakبالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور ہریتک روشن گزشتہ کئی برس سے ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار رہنے کے بعد الگ ہو چکے ہیں۔ بالی ووڈ میں ایسی جوڑیاں اکثر اوقات بنتی اور ٹوٹتی رہتی تاہم ایک دوسرے سے الگ ہونے والی جوڑیاں نہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ کام جاری رکھتی ہیں بلکہ آپس میں بھی خوشگوار تعلقات قائم رکھتی ہیں۔ان دونوں ستاروں نے الگ ہونے کے بعد ایک دوسرے کے خلاف باقاعدہ محاذ کھول دیا ہے۔ حال ہی میں اداکار ہریتک روشن کی جانب سے کنگنا رناوت کولیگل نوٹس جاری کیا گیا ہے۔دوسری جانب کنگنا نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اپنے وکیل رضوان صدیقی کے توسط سے ہریتک روشن کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments