میڈیا منڈی کے تازہ بھاؤ


میڈیا منڈی میں کوئی خاص اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا۔ بالائی سطح پر تمام سٹاک اپنی اپنی پوزیشن پر مستحکم ہیں۔ تاہم ”ہم سب“ کے ریٹ میں تیزی سے اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ ”ہم سب“ اس وقت اپنی تاریخ کی بلند ترین قومی رینکنگ یعنی 239 پر پہنچ چکا ہے۔

ادارہ ”ہم سب“ اپنے تمام لکھنے اور پڑھنے والوں کا ان کی بے پایاں محبت پر شکرگزار ہے جس کی وجہ سے ”ہم سب“ روز بروز مزید مقبول ہو رہا ہے۔

یہ اعداد و شمار ویب سائٹس کی رینکنگ بنانے والے معتبر ترین ادارے الیکسا سے لئے گئے ہیں۔

عدنان خان کاکڑ

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ Telegram: https://t.me/adnanwk2 Twitter: @adnanwk

adnan-khan-kakar has 1541 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar