پاکستانی ہائی کمشنر کی کرکٹ ٹیم سے ملاقات


\"pakistaniبھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط جمعے کو نئی دہلی سے کلکتہ پہنچ گئے ان کے ساتھ پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ بھی موجود تھا۔عبدالباسط نے کلکتہ کے فائیو سٹار ہوٹل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔
انہوں نے کپتان شاہد آفریدی، منیجر انتخاب عالم، کوچ وقار یونس اور کھلاڑیوں سے بات چیت کی اور انہیں بتایا کہ پاک بھارت میچ کی کیا اہمیت ہے۔
انہوں نے کھلاڑیوں سے کہا کہ قوم آپ سے اچھی کارکردگی کی توقع کررہی ہے، امید ہے کہ قوم کو پاکستانی ٹیم کی جانب سے خوش خبری ملے گی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments