دیوتا آر ایس ایس کے ساتھ: پچ اکھاڑی نہیں گیلی کر دی


ورلڈ کپ ٹی 20 میں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ سے پہلے اطلاعات کے مطابق کلکتہ میں تیز بارش ہورہی ہے۔ امکان ہے کہ بارش میچ کے وقت کے دوران بھی جاری رہے گی۔

میچ نہ ہونے کی صورت میں بھارت کو نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیوں کہ بھارت گروپ میں اپنا پہلا پیچ نیو زی لینڈ سے ہار چکا ہے جبکہ پاکستان اپنے پہلے گروپ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر دو پوائنٹس حاصل کر چکا ہے۔

HUGE forks of lightning and claps of thunder around the ground here in Kolkata #INDvPAK #WT20 https://t.co/kXftEPXUYD

— ICC (@ICC) March 19, 2016


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments