اپنے بارے میں افواہوں سے اب پریشان نہیں ہوتی: آدیتی راﺅ


\"aditiبالی ووڈاداکارہ آدیتی راو¿ حیدری کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکار فرحان اختر کے ساتھ افیئر کی خبروں پر وہ مشتعل ہوگئی تھیں انھیں لگا کہ ان کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے۔
آدیتی راو¿ حیدری نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اس طرح کی بے بنیاد افواہوں سے ان کے کام کا حرج ہورہا تھاانھوں نے کہا کہ پھر انھیں یہ بات سمجھ آگئی کہ بالی وڈ میں افیئرز بننا اور سکینڈلز کوئی نئی بات نہیں یہ یہاں کا معمول ہے۔انھوں نے کہا کہ جب سے انھیں میڈیا ٹرائل سے نمٹنا آگیا ہے اپنے بارے میں اس طرح کی افواہوں سے اب پریشان نہیں ہوتی۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضرور نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔