سلمان خان کا تولیہ نیلام ہوتا ہے


کیا آپ کو فلم ‘مجھ سے شادی کروگی’ میں سلمان خان کا تولیہ والا مشہور سین یاد ہے؟ ضرور یاد ہوگا کیونکہ جس طرح انٹرنیٹ پر کوئی تصویر یا ویڈیو وائرل ہوتی ہے اسی طرح ان کا یہ تولیہ والا سین بھی وائرل ہوا۔ جس کے بعد ہر ڈانسر اور نان ڈانسر ان کا اسٹائل اپناتا نظر آیا۔

سلمان کے اس ڈانس اسٹائل کو لوگوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا اور ان سے کئی ایوارڈز تقریبیوں اور شوز وغیرہ میں کروایا بھی گیا۔

بولی وڈ کے بھائی کا یہ انداز کئی اور مشہور سلیبریٹیز نے بھی اپنا جن میں سے ایک ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیون براؤو بھی ہیں۔

نیز جب یہ تولیہ ڈانس اتنا مشہور ہوگیا تو اس تولیہ کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ تولیہ بھارتی 1 لاکھ 42 ہزار روپے میں نیلام ہوا اور اس رقم کو فلاحی مقاصد میں استعمال کیا گیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).