متحدہ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا گرفتار


\"shahid\"رینجرز اہلکاروں نے پیر کے روز علی الصبح کارروائی کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کو گرفتار کرلیا۔
ایم کیو ایم ترجمان واسع جلیل نے شاہد پاشا کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں رینجرز اہلکاروں نے گلستان جوہر میں واقع ا±ن کے گھر سے حراست میں لیا۔

image_pdfimage_print

Comments - User is solely responsible for his/her words

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں