یوم پاکستان پر اقوام متحدہ میں صوفی نائٹ کا اہتمام


\"sufi23 مارچ کو یوم پاکستان پر اقوام متحدہ میں صوفی نائٹ کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں راحت فتح علی خان پرفارم کریں گے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہناہے کہ تقریب سے 193 ممالک ہماری ثقافت ،اقدار اور روایات سے روشناس ہوں گے۔
ان کا مزید کہناتھاکہ صوفی نائٹ کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے،پروگرام کا بنیادی مقصد پبلک ڈپلومیسی کو بہتر بنانا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments