فیس بک کی ویڈیو نوٹیفیکیشن کیسے بند کریں؟


فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اب جیسے ہی آپ کی فرینڈ لسٹ میں شامل کوئی شخص لائیو ویڈیو پوسٹ کرتا ہے تو وہ نوٹیفیکیشن کی صورت میں آپ کی سکرین پر آ کر خود بخود چلنی شروع ہو جاتی ہے۔

لیکن آپ اس تنگ کرنے والے فیچر کو بند کر سکتے ہیں۔ آپ اس لنک کو کلک کریں۔ یہ آپ کو آپ کی فیس بک سیٹنگ میں لے جائے گا جہاں آپ لائیو ویڈیو کی نوٹیفیکیشن کو بند کر سکتے ہیں۔

https://www.facebook.com/settings?tab=notifications&section=on_facebook&view

آپ اگر آپ کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں تو یہ سکرین آپ کے سامنے آ جائے گی جہاں آپ لائیو ویڈیو کو بند کر سکتے ہیں۔ اگر آپ موبائل استعمال کر رہے ہیں تو اس سے نیچے والی سکرین دیکھیں۔

اگر آپ موبائل پر ہیں تو اوپر والا لنک آپ کو اکاونٹ سیٹنگ کی سکرین پر لے جائے گا۔
آپ نوٹیفیکیشن پر کلک کریںاگلی سکرین پر آپ لائیو ویڈیو پر کلک کریں

اب اس سکرین پر آپ ان نوٹیفیکیشن کو آف کر دیں۔

عدنان خان کاکڑ

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ Telegram: https://t.me/adnanwk2 Twitter: @adnanwk

adnan-khan-kakar has 1541 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar