برسلز دھماکوں میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا : نغمانہ ہاشمی


\"bar\"بلجیم میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ دھماکوں میں کسی پاکستانی کے ہلاک یازخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے جیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانیوں کوسکیورٹی خطرات سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھااور برسلزدھماکوں میں کسی پاکستانی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیںہے۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔