پاک سر زمین نے حیدر آباد میں بھی سیاسی دفتر بنا لیا


\"pakپاک سر زمین پارٹی نے حیدرآباد میں سیاسی دفتر قائم کردیا، دفتر کا افتتاح آج شام کیا جائے گا۔
پاک سرزمین پارٹی نے کراچی کے بعد حیدرآباد میں اپنا دفتر قائم کردیا ہے۔ دفتر حیدرآباد لطیف آباد یونٹ نمبر 6 کے بلاک ڈی میں قائم کیا گیا ہے۔ جس کا افتتاح آج شام 5 بجے کیا جائے گا۔
مصطفی کمال اور انیس قائم خانی پاک سرزمین پارٹی کے دفتر کا افتتاح کریں گے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments