فوج کا جذبہ دہشت گردوں کو ٹھہرنے نہیں دے گا : ایئر چیف مارشل


\"airایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ ملک کودرپیش چیلنجز سے آگاہ ہیں ،فوج کا رضاکارانہ جذبہ دہشت گردوں کو ٹھہرنے نہیں دے گا۔
اسلام آباد میں بڈھ بیر واقعہ کے شہدااور غازیوں میں تقسیم اعزازات کی تقریب سے خطاب میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ بڑی تعداد میں دہشت گردوں نے بڈھ بیر پر حملہ کیا، ہمارے جانبازوں نے صرف 45منٹ میں دہشت گردوں کا صفایا کیا۔انہوں نے کہا کہ بڈھ بیر کے شہداکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ،فوج کا رضاکارانہ جذبہ دہشت گردوں کو ٹھہرنے نہیں دے گا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments