بشریٰ بی بی نے خلع نہیں لی، میں نے طلاق دی ہے: روحانی شخصیت کے سابق شوہر


بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے مجھ سےخلع نہیں لی، میں نے بشریٰ کو طلاق دی ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خاور فرید مانیکا کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی نے مجھ سے کبھی خلع لینے کی بات تک نہیں کی بلکہ میں نے بشریٰ بی بی کو طلاق دی ہے، طلاق کیوں اور کب دی فی الحال نہیں بتاؤں گا۔

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کا کہنا تھا کہ یہ بات ریکارڈ پرلانا چاہتا ہوں کہ بشریٰ بی بی نے مجھ سےخلع نہیں لی، میں نے بشریٰ کو طلاق دی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).