مقبوضہ کشمیر میں بس کو حادثہ: 12 افراد ہلاک


bus accidentمقبوضہ کشمیر میں بس حادثے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔حادثہ مقبوضہ کشمیر ضلع ادھم پور میں پیش آیا، جہاں مسافروں سے بھری بس سڑک سے اتر گئی او ر کھائی میں جاگری ، نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔حادثے کی و جہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی۔


Comments

FB Login Required - comments