لاہور دھماکے میں ملوث خودکش بمبار مظفر گڑھ کا نکلا


\"suicide2\"
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں واقع گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث خود کش بمبار کا شناختی کارڈ پولیس نے حاصل کر لیا ہے۔

شناختی کارڈ کے مطابق حملہ آور کا نام یوسف ولد غلام فرید ہے۔ تاریخ پیدائش یکم جنوری 1988 ہے۔ پولیس نے یوسف کے چار بھائی اور چچا کو گرفتار کر لیا ہے۔

گھر والوں کے مطابق یوسف سے ان کا رابطہ دو ماہ سے نہیں ہوا تھا۔ ابھی حتمی طور پر نہیں کہہ سکتے ہیں کہ شناختی کارڈ حملہ آور کا ہے۔ پولیس۔

اتوار کے روز لاہور کے علاقے علامہ اقبال میں واقعہ گلشن اقبال پارک میں ہوئے خود کش دھماکے سے اب تک 65 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور تین صد سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

\"suicide\"


Comments

FB Login Required - comments

2 thoughts on “لاہور دھماکے میں ملوث خودکش بمبار مظفر گڑھ کا نکلا

  • 29-03-2016 at 8:56 am
    Permalink

    خود تو پھٹ گیا۔۔۔کمبخت۔۔۔اور خود پھٹاھی نھیں ساتھ 65اوروں کو اڑا گیا۔۔۔۔شناختی کارڈ چھوڑ گیا بدبخت کہ وہ عذاب بن کر اس کے گھر والوں پہ اتر سکے۔۔۔

    • 30-03-2016 at 10:46 am
      Permalink

      لیکن تازہ اطلاع کے مطابق وہ تو بے قصور ثابت ہو رہا ہے۔
      اب آپ کیا کہیں گے؟

Comments are closed.