میرے لاہور…
تیرے بچوں کی خیر
تیرے باغوں، پھولوں
جھولوں کی خیر
ان جھولوں پہ جھولتے
نونہالوں
ان ننھی ننھی کلیوں کی خیر
مائیں جن کی گود اجڑی ہے
اور باپ لٹ گئے ہیں جو
سبھی ان مسکینوں کی خیر
رات گو اندھیری ہے
چاند بن کے چمکے تو
غم کے ان اندھیروں میں
امید بن کے دمکے تو
لاہور مرے لاہور
تیری زندگی، زندہ دلی کی خیر
Latest posts by انعام رانا (see all)
- نسلیں کیسے اداس ہوتی ہیں؟ - 06/08/2016
- کشمیر کی نئی تحریکِ آزادی - 26/07/2016
- جنازے فیصلہ نہیں کرتے - 11/07/2016
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).