اللہ جل جلالہ، صانعِ حکیم لم یزل

وہ ہستی جسے کسی آنکھ نے نہیں دیکھا۔ جسے کوئی گمان نہ چھوسکا۔ تعریف کرنے والے اس کی تعریف سے عاجز رہے۔ نہ حادثات اسے بدل سکے۔ اسے زمانے کی بے ثباتی کا کوئی خوف نہیں۔ پہاڑوں کے وزن اور سمندر کی پیمائش کا علم اس کے پاس ہے۔ بارش کے قطروں اور درختوں کے…

Read more