لڑکیوں کو لفنگے کیوں پسند ہیں؟

لوگ اکثر یہ پوچھتے ہیں کہ پاکستان کے حالات کیسے ٹھیک کیا جائیں۔ میرے پاس ایک سادہ سی تجویز ہے مگر اہل ثقافت برا مان جائیں گے۔ اس سے پہلے کہ میں یہ تجویز پیش کروں ایک کہانی سنانا چاہتا ہوں: جب میں 1996ء میں کینیڈا پہنچا تو انٹرنیٹ ایجاد ہوچکا تھا مگر یہ بہت…

Read more