دوسروں کے لئے انصاف مانگنا ہی اصل انصاف پسندی ہے

جھیلوں، جھرنوں اورپہاڑوں کیلئے مشہورفریزر ویلی کا باسی ہوئے ایک دہائی سے کچھ اوپر ہونے کو آیا۔ویسے تو یہ وادی کثیرالثقافتی معاشرہ کا شاہکار ہے مگر مشرقی پنجاب سے آنے والے مہاجر یہاں بڑی تعداد میں آبادہیں۔عرصہ دس سال میں مختلف الخیال اصحا ب سے قربت کے رشتے استوار ہوئے۔کل شام پنجابی کے معروف شاعر…

Read more