ناول؛ بہاؤ از مستنصر حسین تارڑ صاحب

بہاؤ تو ایک بہاؤ ہے ان تمام تہذیبی عناصر جو کہ ہزاروں سال پہلے موجود تھے میں لیا پھرتا ہے۔ وہاں لوگ، رہن سہن، معاشرت، زندگی کا دارومدار (پانی اور کھیت)بستی کا اجڑنا اور اس اجڑنے میں زندگی کی امید، ان سب کو عمدہ بیانیے کے ساتھ بیان کرتا ہے۔ اس ناول کی تخلیق میں…

Read more