کاریگر جس کے بنائے ہوئے بت دیو بن گئے

اک بستی تھی سادہ لوگوں کی اس بستی میں ہم رہتے تھے۔ امن سکون اور محبت لیکن وقت گزرتا گیا اور لوگ بدلتے گئے۔ بستی میں اک صنم تراش تھا جو اپنے فن میں کامل تھا۔ اس کے ہاتھوں کے تراشے ہوئے بت بالکل اصلی معلوم ہوتے تھے۔ اس کے باتھ کے تراشے ہوئے بتوں…

Read more