مسلم لیگ (ن) سے حلالے کے لئے پیپلز پارٹی کو مولوی کی تلاش

پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن ) کا میثاق جمہوریت 14 مئی 2006 میں محترمہ بینظیر بھٹو اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ہوا۔ یہ میثاق جمہوریت آٹھ صفحات پر مشتمل تھا۔ میثاق جمہوریت جولائی 2007ء میں ختم ہوا۔ اس معاہدے کے ختم ہونے کی بنیادی وجہ ” پاکستان مسلم لیگ (ن) کی…

Read more