این جی اوز میں چراغ تلے اندھیرا

کل میرے پاس سوشل سیکٹر میں کام کرنے والی ایک لڑکی، جو میری جاننے والوں میں سے تھی، روتی ہوئی میرے پاس آئی، ”باجی وہ مجھے پڑھنے نہیں دے رہے اور نہ ہی پیپرز دینے کے لیے جانے دے رہے ہیں“۔ یہ سنتے ہی میرے اندر آگ لگ گئی اور میرے اندر سماج سدھار کی…

Read more