نواز شریف کی آزمائش

پرانے قارئین جانتے ہیں کہ میں نواز شریف کی سیاست کا زیادہ مداح نہیں رہا لیکن ان کی گزشتہ ایک دو سالوں کی سیاست نے مجھے ان کی طرف خاصا متوجہ کردیا ہے۔ ابھی جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف باقاعدہ طور پر نہیں چھوڑی تھی اور ان کے اندرونی اختلافات کی کبھی کبھی بھنک پڑتی…

Read more

پُتلی تماشہ

’’چھوڑوں گانہیں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا! ـغریب کسانوں کا اناج کھا جانے والوں کو انکے انجام تک پہنچا کر رہو ں گا۔بستی کے لوگوں کی عزتوں سے کھیلنے والے عبرت کا نشان بنیں گے۔ ٹھاکر اور اسکی ساری اولادیں زندانوں کی زینت بنیں گی۔ یہ جو سرِ شام پنچایت لگا کر بیٹھ جاتے ہیں،انہیں…

Read more

تبدیلی آنے والی ہے کیا استحکام بھی آئے گا ؟

تھیوری کی بات الگ ہے لیکن عملی طور پر نہ تو کہیں سو فیصد جمہوریت کا وجود ہے اور نہ ہی سو فیصد آمریت کا۔ عملی زندگی میں کچھ بھی سو فیصد نہیں ہوتا۔ بہترین جمہوریت یا بدترین آمریت البتہ زیادہ موزوں اصطلاحات ہیں۔ ان دو انتہائوں کے درمیان ہم دو مزید اصطلاحات وضع کر…

Read more