پاکستان ایک قحط زدہ ملک بننے کی راہ پر ہے

ہمارے لیڈران اور سیاستدان الیکشن کے دنوں میں اپنے جلسے اور جلوسوں میں جن عوامی مسائل پر انتہائی دکھی اور رنجیدہ نظرآتے ہیں وہی عوامی مسائل الیکشن جیتنے کے بعد ان کے لیے غیر سنجیدہ اور غیر ضروری بن جاتے ہیں۔ اقتدار کے نشے میں مست ہو کر وہ عوام اور عوامی مسائل پراسی طرح…

Read more