کیا احتساب عدالت کا فیصلہ جلدی میں لکھا گیا تھا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں دیے گئے فیصلے سےبظاہر ایسا لگتا ہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے 6 جولائی کو شریف فیملی کو سنائی گئی سزا کا فیصلہ جلدی میں لکھا گیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں قرار دیا گیا کہ ایک طرف احتساب…

Read more

حکومت کسی آئینی ترمیم کے لئے مسلم لیگ (ن) کی محتاج ہے

ایوان بالا سینیٹ میں اقلیت میں ہونے کے باوجود تحریک انصاف کی حکومت کو سادہ قانون سازی کے لئے پیپلز پارٹی یا کسی دیگر اپوزیشن جماعت سے حمایت کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اٹھارہویں آئینی ترمیم کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا کیونکہ حکمراں اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم ہونے کے باعث اسے ختم نہیں…

Read more

دوبارہ گنتی کے بعد پی ٹی آئی کے لئے نمبر گیم تبدیل

 ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں ’’نمبر گیم‘‘ (ہندسو ں کا کھیل) تبدیل ہونے سے تحریک انصاف کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔جہاں تک دوبارہ گنتی کا تعلق ہے کہ کانفرنس کے دوران درست کہا گیا کہ امیدوار کے پولنگ ایجنٹ کی جانب سے پولنگ اسٹیشن یا امیدوار یا اس کے الیکشن ایجنٹ کی…

Read more

پولنگ ایجنٹس کو دھاندلی روکنے کے لئے 11 اہم باتوں کا خیال رکھنا ہوگا

الیکشن کے دن پولنگ اسٹاف یا ووٹروں کی دھاندلی یا بے ضابطگیوں کو روکنے کے لئے سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹس کو 11 اہم باتوں کا خیال رکھنا ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق، اُس دن سیکورٹی بہت سخت ہوگی اور پولنگ اسٹاف، پولنگ ایجنٹس، مقابلہ لڑنے والے امیدواروں اور ان کے نامزد کردہ الیکشن ایجنٹس کے…

Read more

کیا شریف خاندان کے پاس 90 کی دہائی میں اتنے ظاہر شدہ پیسے تھے کہ لندن فلیٹ خرید سکے؟

جے آئی ٹی رپورٹ میں 1990ء کے اوائل میں جس خالص منافع کا اعتراف کیا گیا اور شریف فیملی کے دو کاروباری یونٹس ذریعے قومی خزانے میں جو ٹیکس جمع کرایا گیا ہے ان کو دیکھتے ہوئے احتساب عدالت کی جانب سے 6 جولائی کو سنائے گئے فیصلے میں جو بنیادی نقطہ اٹھایا گیا ہے…

Read more