خیبر پختونخوا پولیس میں ریفارمز۔ کتنی حقیقت، کتنا افسانہ

(مصنف خیبر پختونخوا صوبے کے ہوم سیکٹری اور آئی جی پولیس رہ چکے ہیں)۔ سیاست، رائے عامہ کو دلنشیں کہانیوں سے رام کرنے کا نام ہے۔ سیاستدان اکثر ان اشتہاری کمپنیوں کی طرح ہوتے ہیں جو چند جملوں یا استعاروں کو ہزارہا دفعہ استعمال کرتے ہیں تاکہ عقیدت مند اس کو حقیقت سمجھ لیں۔ پچھلے…

Read more