لوٹوں کی افادیت

پاکستان کے طول و عرض میں لوٹا لوٹا کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔ لوٹا آخر ہے کس بلا کا نام؟ لوٹے کے بارے میں چوہدری پپو مراثی کہتا ہے کہ لوٹا وہ سائنسی آلہ ہے جس کے اندر آپ مرضی کے مطابق مائع ڈالتے رہو اور مرضی کے مطابق نکالتے رہو، مرضی کے مطابق…

Read more