انور مقصود کا علی نواز چانڈیو

 پچھلے دنوں نامور مزاح نگار اور مصنف جناب انور مقصود صاحب کی جانب سے ایک وڈیو جاری کی گئی جس میں علی نواز چانڈیو نامی ایک فرضی کردار کو تمثیل بنا کر کچھ نکتے پیش کئے گئے۔ ویڈیو پر بالخصوص سندھی مگر کچھ اور غیر جانبدار حلقوں کی جانب سے بھی شدید تنقید کی گئی…

Read more