میں جانبدار ہوں اور مافیا کا حامی ہوں

میں کالم لکھنے کو کوئی آرٹ نہیں سمجھتا۔ کالم تب لکھا جا سکتا ہے جب طبیعت پر بوجھ نہ ہو، خیالات کی روانی اور یکسوئی ہو الفاظ ناچتے ہوئے ذہن میں آئیں اور خیالات میں ڈھلتے جائیں۔ مافیا ایسی تنظیم یا گروہ کو کہتے ہیں جو مخفی رہ کر خفیہ انداز میں قانون کو نظر…

Read more