میں انتخاب میں کیوں جارہا ہوں؟

ہم سمجھتے ہیں پاکستان میں ایک متبادل سیاست کی بہت ضرورت ہے۔ عام انسان کی زندگی سے سیاست کو ایک خاص منظم طریقے سے ختم کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں تباہی ہی ہوئی ہے۔ چاہے آپ معاشی اعتبار سے دیکھ لیں، وسائل کی تقسیم میں نابرابری ہو، مذہبی منافرت ہو یا پھر فاشسٹ…

Read more