اصغر ندیم سید صاحب کے خاکے اور خاکہ نگاری

زندگی کی اسٹیج پر ہم سب ایک کردار کی صورت نمودار ہوتے ہیں اور اپنا کردار ادا کر کے رخصت ہو جاتے ہیں۔ ہماری کہانی اور کردار نگاری اس اسکرپٹ کے تابع ہوتی ہے جو ہمارے کردار کی صورت گری کرتا ہے۔ مگر ایسا بھی ہوتا ہے کہ اکثر کوئی کردار اس لکھت کی روایتی حدود پھاند کر ایسی امپروائزیشن کرتا ہے کہ یہ عمل اس کے کردار کو زندہ و جاوید رکھنے کا باعث بنتا ہے۔ ایسے میں کہانی

Read more

زبان کی بازیافت

زبان کسی بھی تہذیب کے لئے بنیادی جزو کی اہمیت رکھتی ہے۔ کسی بھی تہذیب کے رسوم و رواج، عقائد و اقدار اور رویوں کو سمجھنے اور تجزیہ کرنے کے لئے اس کی زبان کو سمجھنا لازم ہے۔ زبان مختلف علامتوں سے متصل ایک مکمل نظام ہے جو ہمیں اس قابل بناتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سمجھ سکیں اور آپس میں گفتگو کر سکیں۔ اس کے علاوہ زبان نسل در نسل تہذیبی اقدار کی منتقلی کا بھی ذریعہ ہے۔ فنِ تحریر کے سینۂ قرطاس پر آنے سے قبل ثقافت کی منتقلی کا سارا انحصار آپسی بول چال پر ہی تھا۔

Read more

یہ کراچی میں کیا ہوا؟

دھاندلی اور بد انتظامی کے الزامات سے بھرپور  2018کے عام انتخابات مکمل ہوئے ، پاکستان تحر یک انصاف اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ، اور سیاسی پنڈتوں کی پیش گوئیوں کے عین مطابق معلق پارلیمنٹ وجود میں آگئی۔ حزب اختلاف کی جماعتوں کے لیے انتخابی نتائج حیران کن ہیں اور ردعمل میں انھوں نے نتائج مسترد کردئیے ہیں۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی صورت حال مختلف نہیں، شہر میں 25 جولائی کے انتخابات کے نتائج حیران کن اور

Read more