تبدیلی کے منتظر لوگوں کی مایوسیاں

اسلام آباد کے سیکٹر H ایٹ کے فیض احمد فیض روڈ کے قریب بیٹھے کچھ ٹیکسی ڈرائیورز کو تاش کھیلتے ہوئے دیکھا تو ان کے ساتھ جا کر بیٹھ گیا۔ جب ان سے بات کرنا شروع کی تو سب کچھ دیر کے لئے میری طرف متوجہ ہوئے اور پھر کہا بھائی جاؤ ہمیں ہمارے حال…

Read more