منہ پھیر ‌کر گزر جانے کا وقت کٹھوعہ مندر ریپ کے بعد تو بالکل نہیں رہا

ہم میں سے جو لوگ ہندو گھروں میں پیدا ہوئے ہیں، ان میں سے کتنے لوگ ہوں ‌گے جن کے رشتہ داروں یا جان پہچان والوں میں کم سے کم ایک دو لوگ ایسے نہ ہوں جو مسلمانوں سے نفرت کرتے ہوں؟ ہم میں سے کتنے ایسے ہوں ‌گے جن کے دوستوں (ایسے مرد اور…

Read more