کپتان صاحب اب وکٹ اڑانی نہیں بچانی پڑے گی

الیکشن کمشن کی نا اہلی، غلط بیانی، معلوم اور نامعلوم وجوہات کی بنا پر قومی انتخابات مکمل طور پر متنازع ہو چکے ہیں۔ ایک جماعت پی ٹی آئی کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔ ان سیاسی جماعتوں نے ایک گرینڈ الائنس کے تحت پارلیمنٹ کے اندر…

Read more

پنجاب جاگ اٹھا اور نیازی نے ایک بار پھر ہتھیار ڈال دئے

بلوچ انقلابی لیڈر شیر محمد مری مرحوم کہتے تھے پنجاب پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا حرم ہے۔ جب تک حرم کے اندر سے اسٹیبلشمنٹ کی چیرہ دستیوں کو للکارنے والے پیدا نیہں ھوتے، جمہوری آزادیاں، سول بالادستی، چھوٹی قومیتوں کے حقوق، معاشی انصاف، تحریروتقریر اور اجتماع کی آزادی اور ھمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواب…

Read more

بوٹوں، سوٹوں اور ترازو والوں کی تدبیریں اور نواز شریف کی واپسی

نیب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کے پاکستان واپسی کے اعلان نے طاقتور ریاستی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ سلیمانی فرشتوں کی پشت پناہی پر بڑھکے مارتے مولا جٹ کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اور ذہنی توازن کھو جانے کا خطرہ پیدا ھو گیا ہے۔…

Read more

عورت کے جسم پر کسی دوسرے کا اختیار کیوں؟

سماجی اور ثقافتی جدت، نئی فکر اور خیالات کو مغربی فکری اور ثقافتی حملہ کہہ کر مسترد کر دینا غلامی پسند، قبائلی اور جاگیردارانہ رسم و رواج اور قدروں کے پاسداروں کا وطیرہ رہا ہے۔ ایسے دانشور، نظریہ دان، مذہبی اور سیاسی گروہ، مذہب اور ثقافتی روایات کے تحفظ کے پردے میں سماجی تبدیلی، ثقافتی…

Read more

سیاسی گندے انڈوں کی ٹوکری اور بھٹو کی ٹھوکر

شہید بھٹو نے کٹھ پتلی سیاستدانوں کے بارے میں کہا تھا سیاسی گندے انڈوں کی ٹوکری ایک عوامی ٹھوکر کی مار ہوتی ہیے۔ پھر بھٹو نے 1970 کے الیکشن میں سیاسی بالشتیوں، مذھبی نعرہ بازوں اور استحصالی طبقوں کے نمائیندہ سیاسی بتوں کو عوامی ٹھوکر سے پاش پاش کر دیا۔ بقول شخصے آج نہ جانے…

Read more

کپتان کا اسٹیبلشمنٹ دوست گیارہ نکاتی منشور

کپتان کی ٹیم نے کس مہارت سے کیا خوب انتخابی منشور تیار کیا۔ نہ عوام سے کوئی واضع وعدہ اور نہ طاقتورحلقوں کی ناراضی کا خطرہ مول لیا۔ کپتان خود ستائشی اور سیاسی مخالفین پر حملہ کرنے میں بڑے بلیغ ہیں مگرعوام اور ملک کودرپیش مسائل پر مبہم، غیر واضع اور نا مکمل پالیسی پیش…

Read more