انصاف کی تازہ کہانی!

قصہ مختصر یہ ہے کہ باجوڑ کا ایک ”دہشت گرد کنبہ“ اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں رہائش پزیر ہے جہاں امراء کے فارم ہاوسسز بھی ہیں جہاں کبھی کبھار یہ صاحبان ”سستانے“ کے لئے تشریف لے جاتے ہیں۔ ہوا یہ کہ اس غریب یعنی ”دہشت گرد“ پختون کے ”بدمعاش گائے“ نے تحریک انصاف کے…

Read more

تحریک انصاف کی بدمعاشی

لاہور میں قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم کی سفارش پر رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکر اور رکن صوبائی اسمبلی ندیم عباس کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے کب سے بدمعاشی شروع کردی؟ کیا لوگوں نے بدمعاشی کے لئے ووٹ دیے تھے؟ میں کسی بدمعاش کو پاکستان میں…

Read more

ایک نظام،ایک نصاب،ایک زبان

حکومت کا پورے ملک کیلئے ایک ہی نصاب بنانے کا اعلان خوش آئند ہے مگر ہم اس پر تھوڑا سا اضافہ کریں گے کہ صرف نصاب ہی نہیں بلکہ ایک نظام اور ایک زبان کو ملا کر ایک جامع نظام بنایا جائے تاکہ ایک بہترین قوم تشکیل پاسکے۔ فی الوقت صورتحال یہ ہے کہ ہمارا…

Read more

انتہاپسندی

ایک دو دن سے سوشل میڈیا پہ کئی ویڈیوز گردش میں ہیں جسے دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ ہمارا معاشرہ کیسے انتہاپسندی کا شکار ہے اور ہرکوئی اپنے اپنے دائرے میں اپنی اپنی استطاعت کے مطابق فرعون بنا بیٹھا ہے۔ *غنڈوں نے ایک فارسٹ گارڈ کو گھیر رکھا ہے اور بے…

Read more

‏حج کرنے والوں کی تعداد میں پاکستان کا دوسرا نمبر اور ایمانداری میں

‏ حج کرنے والوں کی تعداد میں پاکستان کا دوسرا نمبر اور ایمانداری میں 117واں نمبر؟ سوال یہ لا کھڑا کیا گیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگ حج کا فریضہ ادا کرتے ہیں مگر پھر بھی ہمارامعاشرہ اخلاقی گراوٹ سے دوچار ہے یعنی یہی حاجی حضرات اسلام کے بنیادی صفات یعنی امانت ودیانت…

Read more