سوشل میڈیا پر فحش اشتہارات اور جنسی کھلونوں کی تشہیر!

ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے سوشل میڈیا کو ہماری زندگی کا لازمی حصہ بنا دیا ہے۔ یہ اب کوئی تفریح نہیں بلکہ ضرورت بنتا جا رہا ہے۔ کاروبار، معلومات حتی کے بعض ادارے اپنی آفیشل سرگرمیاں سوشل میڈیا کی زینت بناتے ہیں۔ سیاسی اور دینی جماعتیں سرگرم سوشل میڈیا نیٹ ورکس بنا چکی ہیں،…

Read more