پچاس لاکھ گھر غریبوں کے لیے ہیں یا امیروں کے لیے؟

بہت ہی پر کشش جملہ۔ بہت ہی دلفریب سا خیال۔ بہت ہی نیک تمنا۔ مگر اس جنت کو بنانے میں نسل انسانی کی اکثریت کی زندگی جہنم بن جاتی ہے۔ کتابی بات ہے کہ گھر اینٹ پتھر سے نہیں رشتوں سے بنتا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ اینٹ پتھر کا گھر رشتوں کو…

Read more