کیا پہلے کبھی دھاندلی نہیں ہوئی تھی؟

برطانیہ کے انتہائی معتبر سمجھے جانے والے روزنامہ، فائنانشل ٹائمز نے 25 جولائی کو پاکستان میں ہونے والے الیکشنز کو پاکستان کی تاریخ کے ”گندے ترین“ الیکشنز قرار دیا ہے۔ اسی طرح نیویارک ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ اور دنیا کے دوسرے کئی اخبارات نے بھی 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بارے میں اسی طرح…

Read more