تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب، اندیشوں سے لگتا ہے

دنیا بھر میں اکثر ہم ایوانوں میں پارلیمینٹیرینز کو ایک دوسرے سے جھگڑتے اور گتھم گتھا ہوتے دیکھتے ہیں، آخر حقیقی جمہوریت کا حصول آسان نہیں۔ پر کیا پاکستانی سیاست میں ہر دم بڑھتے عدم برداشت، غیر پارلیمانی زبان کا بے دریغ استعمال اور مخصوص افراد یا سیاسی جماعت کا خود کو دوسرے سے بہتر…

Read more