بدنیت، حاسد اور لالچی مرد

اس کے ماموں اس کا رشتہ وہاں نہیں کرنا چاہتے کہ وہ لڑکا کنسٹرکشن کا بزنس کرتا ہے جبکہ خود اس کے ماموں بھی یہی کام کرتے ہیں وجہ یہ کی یتیم بھانجی سٹیٹس میں ان کے مطابق آگئی تو پھر ان کی کون سننے گا۔

وہ تین بھائیوں کی ایک بہن ہے اس کے بھائی نے ماسٹرز کے بعد آگے پڑھنے کی اجازت نہیں دی کیونکہ بھائی کے ایک دوست نے کہہ دیا تھا کے زیادہ پڑھی لکھی لڑکی کو رشتہ مشکل سے ملتا ہے جبکہ اس کے بھائی خود جرمنی میں پی ایچ ڈی کر کے ہچھلے سے دس سال سے اپنے بیوی اور بچے کے ساتھ وہیں مقیم ہیں۔

ان کے بھائی نے ان کی جاب زبردستی چھڑوا دی کہ ان کی بہن ان جتنا کما رہی تھی اور وجہ یہ دی کہ تمہاری اتنی نوکری کر کے جمع

Read more

سالِ نو

ایک تو کل رات سال ہی بدل گیا، پتہ بھی نہی چلا اتنی جلدی ایک تو وقت کتنی جلدی بدل جاتا ہے ایک تو میری خواہش بڑی عجیب ہے (خواہش خواہش ہوتی ہے آپ کی ہے تو منفرد ہوگی عجیب کیوں ہوئی؟ ) ہماری خواہش کا ہم خود احترام ہی نہیں کرتے ایک تو میں…

Read more

بیٹی رحمت یا زحمت

ایک عالمہ ہیں، جو ماشا اللہ سے 10 سال سے قرآن بمعہ ترجمہ پڑھا رہی ہیں، اُن کی پہلی 2 اولاد بیٹیاں ہیں، تیسری مرتبہ وہ سب سے اولاد نرینہ کے لیے دعا کی درخواست کر رہی تھی، بیٹا ہوا، جانتے ہیں چوتھی مرتبہ اُن کے الفاظ کیا تھے، بیٹا ہو جائے، جوڑی بن جائے گی، اسی ڈر سے کے کہیں بیٹی نہ ہو اُنہوں نے الٹراساؤنڈ نہیں کروایا کہ بیٹی نکل آئی تو، کیونکہ اگر بیٹی پیدا ہوئی تو بقول اُن کے، ایک طرف تو اُن کی تین بیٹیاں ہوں جائیں گی، اور دوسری بات، بیٹے دو ہونے چاہیے، کیونکہ ایک بیٹا اکیلا ہوتا ہے، دو گیارہ کے برابر ہوتے ہیں۔

Read more

امی کے برتن اور ہمارا دل

میرے بچپن کی یادوں میں پلاسٹک کا ایک مگ ہے جو امی نے لے کر دیا تھا، براوئن رنگ کا۔ جو میں نے کہیں گم کر دیا تھا۔ تب میں چار یا پانچ برس کی تھی۔ پھر کبھی پلاسٹک کا مگ نہیں آیا، ہاں چینی، پتھر کے مگ تھے، اور برتن تھے پلاسٹک کے پر مگ…

Read more