آؤ آؤ مریخ چلیں

”ہندوستان مریخ پر جا پہنچا ہے “۔ یہ الفاظ ہماری حسرت و یاس کا اظہار بن کر کئی دفعہ ہر پاکستانی کے منہ سے نکلتے ہیں۔ کیوں؟ شاید اس لئے کہ علم و عمل کا وہ میدان جس میں ترقی کرنا اب دنیا میں زندہ رہنے کے لئے ناگزیر ہے، اس میدان میں ہماری کارکردگی…

Read more