پاکستان سمیت دنیا بھر میں برف باری کے دلکش مناظر سوشل میڈیا کی زینت بن گئے

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10214069684839789&set=pb.1342075260.-2207520000.1548055995.&type=3&theater برف باری ایک ایسا قدرتی امر ہے جس سے دنیا بھر کے لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں اور اسے براہ راست دیکھنے کے لیے لوگ جوق در جوق میدانی علاقوں سے پہاڑوں تک کا سفر کرتے ہیں۔ پاکستان میں بہت سارے ایسے جنت نظیر مقامات موجود ہیں جہاں سے برف باری کا مزہ لیا…

Read more

ترکی کا نیا #10YearChallenge چیلنج: ‘حجاب نہ پہننا آزادی ہے تو حجاب پہننا بھی آزادی ہے‘

Getty Images سوشل میڈیا پر نئے سال کے ساتھ کھیل کھیل میں شروع ہونے والا دہ سالہ چیلنج جہاں نئے نئے پہلو پر لوگوں کے نظریات کو پیش کر رہا ہے وہیں بعض سنجیدہ موضوعات پر بھی بات ہو رہی ہے۔ ساری دنیا میں اپنی اپنی طرح کے چیلنجز سامنے آئے ہیں کہیں حکومت کو…

Read more

اسرائیل شام میں ’ایرانی اہداف کو نشانہ بنا رہا ہے‘

EPA اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ اس کا آپریشن قدس فورس کے خلاف ہے جو کہ ایرانی پاسدران انقلاب کا ایک یونٹ ہے۔ اسرائیل نے اس حوالے سے مزید تفصیلات…

Read more

چاند پر ملکیت کا حق کس کا؟

کچھ کاروباری کمپنیاں آج کل نادر معدنیات کی تلاش میں چاند پر کان کنی کے بارے میں سوچ رہی ہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ چاند کے ان قدرتی وسائل پر حق کس کا ہے اور کیسے؟ چاند پر پہلے انسانی قدم کو تقریباً 50 برس گزر چکے ہیں، نیل آرمسٹرانگ کا وہ…

Read more

عمران خان اور صدر ٹرمپ ایک جیسی شخصیات کے مالک ہیں اس لیے ان دونوں میں خوب نبھے گی: امریکی سینیٹر لنزی گریم

BBC سینیٹر لنزی گریم نے کہا کہ وہ عمران خان سے سخت متاثر ہوئے ہیں صدر ٹرمپ سے قریب سمجھے جانے والے امریکی سینیٹر لنزی گریم نے کہا ہے کہ عمران خان اور صدر ٹرمپ کی ملاقات ضروری ہے کیوں کہ دونوں ایک جیسی شخصیات کے مالک ہیں اس لیے ان دونوں میں خوب نبھے…

Read more

سیارہ زحل کے گرد خوشنما حلقے کچھ زیادہ زیادہ پرانے نہیں ہیں

سائنس دان کہتے ہیں کہ ہم سیارہ زحل کا مطالعہ نظام شمسی کی تاریخ کے ایک انتہائی اہم دور میں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ زحل کے کے گرد نظر آنے والے حلقے کچھ زیادہ نہیں بلکہ صرف دس کروڑ سال پرانے ہیں۔ یہ…

Read more

‘2014 سے لے کر اب تک دس سکھوں کی ٹارکٹ کلنگ ہو چکی ہے’

BBC رادیش سنگھ کو بشپ ارنسٹ پشاور میں اعلیٰ سماجی کارگردگی پر ایوارڈ دے رہے ہیں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پشاور سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے سکھ امیدوار دھمکیوں اور قاتلانہ حملوں کے بعد پشاور سے انتہائی کسمپرسی کی حالت میں نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔ گذشتہ سال کے…

Read more

طبی طور پر بچے پیدا کرنے کے ناقابل شخص تین بچوں کا باپ کیسے بنا؟

یہ کہانی برطانیہ میں رہنے والے ایک ایسے شخص کی ہے جو ایک کامیاب کاروباری شخصیت ہیں۔ وہ تین بچوں کے والد ہیں۔ ان کے تین بچوں میں جڑواں بیٹوں کی عمر 19 سال ہے جبکہ بڑے بیٹے کی عمر 23 ہے۔

لیکن سنہ 2016 میں ہونے والی ایک طبی جانچ کے دوران انھیں پتہ چلا کہ انھیں ایک ایسا مرض لاحق ہے جس کے سبب وہ کبھی باپ نہیں بن سکتے۔

یہ بات اپنے آپ میں عجیب لگ سکتی ہے۔

Read more

’محمد حفیظ جیت گئے، ہاشم آملہ ہار گئے‘

Getty Images پہلی اننگز مکمل ہوئی تو مائیک ہیزمین نے ہاشم آملہ سے سوال کیا کہ یہ وکٹ اور یہ ٹارگٹ کہیں کم تو نہیں پڑ جائے گا؟ جس پر ہاشم آملہ نے جواب دیا کہ نہیں، جس طرح کی سستی اس وکٹ میں ہے، یہاں کسی بلے باز کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے کافی…

Read more

ایک دن میں دو عذاب: پہلے پولیس اور پھر میڈیا کی شوٹنگ

پولیس اور انسدادِ دہشت گردی کے محکمے کے ہاتھوں پاکستان کے شہر ساہیوال میں چار افراد کی ہلاکت اور بچوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر جہاں سوشل میڈیا پر پولیس شدید تنقید کا نشانہ بنی وہیں مقامی میڈیا کو بھی لوگوں نے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس واقعے کے بعد بچ…

Read more