ہم سب چور ہیں

میں نے زندگی بھر بجلی کا مکمل بل ادا نہیں کیا۔ چارعدد اے سی چلتے ہیں مگر آج بھی بل سات ہزار آتا ہے۔ مگر وہ جو میٹر پیچھے کرنا آتا ہے، بڑا بے غیرت ہے۔ رشوت خور کہیں کا۔ اُسے اس کی رقم ہر ماہ ملتی ہے مگر جب اسے زیادہ کی ہوس ہوتی…

Read more

بیوٹی پارلر اور بڈھے ٹھرکیوں کا نیا دھندا

میں نے ارادہ کیا ہے کہ مجھے آٹھویں جماعت تک کے بچوں کے لئے ایک اکیڈمی بنانی چاہیے۔ اس کا مقصد اپنی ذاتی آمدنی میں اضافہ کرنا تھا۔ اس مقصد کے لئے میں بینک گئی تاکہ مجھے قرض مل سکے۔ بینک میں ایک جاننے والی خاتون تھیں جن سے میں نے مشورہ کرنا تھا کہ…

Read more

میراثی ہونا… آپ سے نہیں ہو گا

میرا تعلق ایک گاؤں سے ہے، دیہات سے منسوب کچے راستے ، پیڑ ، حویلیاں ، پیلیاں ، باغ ، کھیت ، کھیل ، چوپال ، غرض ہر شے نے رنگ روپ بدل لیا ہے۔ کچے گھر کنوئیں پگڈندیاں اب پکے مکان، ٹیوب ویل اور پکی سڑکوں میں بدل گئے ہیں مگر نہیں بدلا تو…

Read more

ادھورا سماج، ادھورا فتویٰ اور پوری عورت

دو کہانیاں 20 دن سے دماغ میں حشر برپا کیے ہویے ہیں۔ ایک کہتی ہے مجھے کاغذ پر اتار دو تو دوسری بول پڑتی ہے میں کہاں جاؤں؟ آج سوچا وہ جو جال دونوں کہانیوں نے ذہن میں بن ڈالا ہے اس جالے کا سرا ہاتھ میں آنے کا نہیں پھر بھی کوشش کرتی ہوں۔…

Read more

پانچ اندھے ہندوستانی

کہتے ہیں پانچ اندھے ہندوستانی جنگل کی سیر کو گئے۔ ہندوستانی جنگلات کا حسن ہاتھی جو کہ طاقت کی علامت ہے ، اس سے ان اندھوں کی مدھ بھیڑ ہو گئی۔ ایک کا ہاتھ ہاتھی کے کان پر پڑا تو وہ اِس کو ہاتھ سے جھلنے والے پنکھے کی طرح معلوم پڑا۔ وہ بولایہ تو…

Read more

چالیس برس بعد پھر گینگ ریپ۔۔۔

خالد کھرل ایک نامی گرامی سیاستدان گزرا ہے پاکستان میں۔ لاڑکانہ پلان جس نے 1977 کے انتخابات کی لٹیا ڈبو دی، خالد کھرل ہی سے منسوب کیا جاتا ہے۔ لاڑکانہ کے ڈپٹی کمشنر خالد کھرل نے وزیراعظم کے مدمقابل امیدوار مولانا جان محمد عباسی کو اس وقت تک اغوا کئے رکھا جب تک کاغذات نامزدگی…

Read more

کفر اور تاریخی آثار کے بیچ جھولتا ایمان

احمد ی، احمدی، احمدی اور ان کے حقوق ایک شور برپا ہوا ہے۔ مان لیا کہ احمدی کافر ہیں۔ اگر کافر ہیں تو اُن کے ساتھ عین اسلامی قوانین کے تحت برتاﺅ کیوں نہیں ہو رہا۔ کیا وہ ٹیکس نہیں دیتے ؟ کیا وہ پاکستانی قوانین کی پاسداری نہیں کرتے؟ کیا وہ ہمارے لئے خطرہ…

Read more

ماؤں کے عالمی دن پر ایک بہت بری ماں کو فون کال

امی آپ کیوں آ جاتی ہیں ہماری زندگی میں تہلکہ مچانے؟ آپ مان کیوں نہیں جاتیں کہ آپ ایک بہت بری ماں ثابت ہوئی ہیں؟ ایک ایسی ماں جس نے پوری زندگی بابا کے ساتھ گزار دی اورجب آپ کی اپنی زندگی پوری ہو چکی ہے تو آپ کو خیال آیا کہ ہمارا باپ برا…

Read more

“راجہ گدھ” کے خلاف ایک پڑھنے والی کا مقدمہ

ادب اور آرٹ اس دنیا کے چوٹوں بھرے وجود کے لئے ایک مرہم ہیں۔ اور اگر کسی بھی مرہم کی طرح انہیں درست استعمال نہ کیا جائے تو مرض بگڑ جانا یقینی ہے یہاں تک کہ موت واقع ہو جاتی ہے۔ پھر اس صنف کے ہنر منداں جب جب موت بانٹتے رہے ہیں تواس پر…

Read more

یوم مئی پر ایک مزدور استانی کا قہقہہ

کوئی دو ماہ قبل میں سکول کی سیڑھیوں سے گر گئی تھی پاؤں میں موچ آگئی تھی۔ گھر جانے کے لئے سکول کی تو کوئی سواری موجود نہ تھی نہ ہی گھر پر کوئی تھا جو مجھے ہسپتال لے جاتا سو خود ہی 1122 کو بلایا اور اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچی۔ ایک…

Read more