عمران خان کے یو ٹرنز اور سلیم صافی کا بغض

میں سلیم صافی کو تب سے جانتی ہوں جب یہ پی ٹی وی پہ پروگرام کیا کرتے تھے اور میں تب یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز میں سیاسیات کی طالب علم تھی۔ گاہے گاہے انہیں پڑھنے اور سننے کا موقع ملتا رہا۔ میں ان کی صحافیانہ اقدار اور معروضی تجزیے کی معترف رہی ہوں۔ تین چار…

Read more