سندھ اور ڈیم

دنیا کا بڑا دریا جہاں شاہکار انڈس سِولائیزیشن کا آغاز ہوا تھا یہ وہ سندھو ندی ہے جس کے کنارے پر دھرتی کی پہلی کتاب رگ وید لکھی گئی تھی۔ وہ دریائے سندھ ہے جس کی موج و مستی کو دیکھ کر زمانے نے اسے مختلف ناموں سے پکارہ کبھی مہرا، کبھی مہران تو کبھی…

Read more