وہ بچے جن کے لئے روٹی ایک زہر ہے – سیلیک ڈیزیز

  ”ڈاکٹر صاحبہ، میرا بچہ روٹی کے لئے تڑپتا ہے۔ روتا ہے اور مجھ سے برداشت نہیں ہوتا۔ میں کیا کروں؟ “ بے بسی سے بھرپور لہجے میں کہتے ہوئے ماں کی آنکھ میں آنسو آ گئے۔ یہ خاتون ریگولر اپنے بچے کو میرے پاس چیک اپ کے لیے آتی تھی۔ مگر اس بار لہجے…

Read more