کیا ضمیر کی آواز پر ووٹ دینا واقعی ممکن ہے؟

آج الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے میرے موبائل فون پر ایک پیغام موصول ہوا جس کا مفہوم کچھ یوں سمجھ میں آیا ” 25 جولائی کو اپنا ووٹ کا حق استعمال کریں۔ آپ کا ووٹ آپ کے ضمیر کی آواز ہے ‘‘۔ اپنے ضمیر کو لعنت ملامت کرتے ہوئے احساس ندامت میں ڈوبا…

Read more